مصلحت سوز
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - مصلحت کی پروا نہ کرنے والا، نتائج سے بے پروا ہو کر کوئی کام کرنے والا، حقیقت بیان کرنے والا، بےباک۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - مصلحت کی پروا نہ کرنے والا، نتائج سے بے پروا ہو کر کوئی کام کرنے والا، حقیقت بیان کرنے والا، بےباک۔